گیس پیما

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - ایک آلہ جس سے گیس کی مقدار معلوم کی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - ایک آلہ جس سے گیس کی مقدار معلوم کی جاتی ہے۔